جمعہ , اگست 17 2018

اسمبلی میں راہنماؤں نے تقریریں کیں، لیکن سوشل میڈیا پر دھوم بلاول کی

2018-08-17 16:37:43 واشنگٹن —  آج وزارت اعظمٰی کے انتخاب میں عمران خان کی کامیابی کے بعد تینوں بڑی پارٹیوں کے راہنماؤں، نو منتخب وزیر اعظم عمران خان، ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تقارير کیں۔ سوشل میڈیا پر صحافی، تجزیہ نگار …

Read More »

نو منتخب وزیراعظم کو کھلاڑی، سیاست دانوں کی مبارک باد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کو وزیراعظم منتخب ہوتے ہی مختلف سیاسی جماعتوں کے علاوہ کھلاڑیوں اور دیگر شخصیات کی جانب سے مبارک باد دی جارہی ہے۔ امیرجماعت اسلامی اور متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) کے رہنما سینیٹر سراج الحق نے عمران خان کو …

Read More »

View 360 – جمعہ 17 اگست کا پروگرام

2018-08-17 13:00:00 آج کے شو میں ملک کو درپیش شدید معاشی بحران میں پاکستان کی نئی قیادت کا انتخاب اور پاکستان کی نئی لیڈر شپ سے امریکی نمائندوں کی امیدیں، کراچی رہائش کے لیے دنیا کے بدترین شہروں میں شامل کیوں اور ہالی وڈ سے کچھ دلچسب خبریں ہالی وڈ …

Read More »

وزیر اعظم عمران خان کا اعلان

2018-08-17 13:56:09 واشنگٹن —  وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ’’ملک میں کڑا احتساب ہوگا‘‘، اور ’’وہ لوگ جنہوں نے ملک کو لوٹا ہے اُنہیں نہیں چھوڑوں گا‘‘۔ وزیر اعظم منتخب ہونے کے بعد قوم سے پلے خطاب میں عمران خان نے کہا کہ ’’کسی ڈاکو کو …

Read More »

اداکارہ شبنم کی آج 76 ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے

تیس سال تک پاکستانی فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی معروف اداکارہ شبنم آج اپنی 76 ویں سالگرہ منا رہی ہیں، ان کی جاندار اداکاری اور مکالموں کی ادائیگی کا منفرد انداز شائقین کے دلوں پر آج بھی نقش ہے۔ ایک دنیا کو اپنے فن کا دیوانہ بنانے والی ماضی …

Read More »

ن لیگ نے ایوان کے تقدس کو پامال کیا: شاہ محمود قریشی

2018-08-17 15:20:36 واشنگٹن —  تحریک انصاف کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے اپوزیشن پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ’’ن لیگ نے لائیو ٹی وی کوریج کے دوران احتجاج صرف عمران خان کی تقریر کے دوران ماحول کو خراب کرنے کے لئے کیا‘‘۔ وزارت عظمیٰ کے انتخاب …

Read More »

آصف زرداری کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری

2018-08-17 15:49:20 کراچی —  کراچی کی ایک بینکنگ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں سابق صدر آصف علی زرداری سمیت دیگر مفرور ملزمان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے ہیں. اسی کیس میں، عدالت نے ’اومنی گروپ‘ کے سربراہ انور مجید اور ان کے بیٹے عبدالغنی مجید کو 14 …

Read More »

سندھ حکومت کا عیدالاضحیٰ پر 4 چھٹیاں دینے کا اعلان

تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری ،فوٹو: فائل  کراچی: وفاقی حکومت کے بعد سندھ حکومت نے بھی عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سندھ حکومت نے 21 سے 24 اگست تک عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، صوبے بھر میں منگل 21 اگست سے جمعہ 24 اگست …

Read More »

عارف علوی کو صدر مملکت بنائے جانے کا امکان

کراچی سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عارف علوی کو اگلا صدر مملکت بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنما ڈاکٹر عارف علوی صدارت کے مضبوط ترین امیدوار ہیں اور پارٹی نے صدر مملکت کیلئے ان کا نام فائنل …

Read More »

عمران خان ملک کے 22 ویں وزیراعظم منتخب

 پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان ملک کے 22ویں وزیراعظم منتخب ہو گئے ہیں۔ وزیراعظم کے انتخاب کے لیے قومی اسمبلی کا اجلاس جاری ہے جہاں نئے قائد ایوان چننے کے لیے رائے شماری ہوئی جس میں پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے 176 ووٹ لیے جب …

Read More »